لاوہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی بی ایڈ کی ورکشاپ 18جولائی ۔۔

0
271

2

لاوہ (تحصیل رپورٹر)لاوہ، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی بی ایڈ کی ورکشاپ 18جولائی کو منعقد کی جائے گی، ملک ظفر علی خان، تفصیلات کے مطابق تحصیل لاوہ میں پہلی بار بی ایڈ ورکشاپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ ملک ظفر علی خان تحصیل کوآرڈنیٹر نے روزنامہ نئی بات کو بتایا کہ 18جولائی بروز سوموار دوپہر دو بجے گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول دندہ شاہ بلاول میں بی ایڈ کی ورکشاپ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں تحصیل لاوہ سمیت ٹمن سے سٹوڈنٹس شریک ہونگے۔شہریوں نے لاوہ میں پہلی بار تعلیمی سرگرمیوں کے حوالہ سے اہم پیش رفت کو بھرپور سراہا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں