لاوہ مشرف دور سے قبل مروجہ بحال کرنے پر غور شروع۔۔

0
250

1

لاوہ (تحصیل رپورٹر)پنجاب حکومت مشرف دور سے قبل مروجہ بلدیاتی نظام بحال کرنے پر غور، مبینہ ذرائع کے مطابق عنقریب حکومت پنجاب مشرف دور سے قبل مروجہ بلدیاتی نظام بحال کرنے پر غور کررہی ہے جس کا نوٹیفکیشن جلد متوقع ہے۔مبینہ طور پر سابقہ بلدیاتی نظام میں ترمیم کرکے اے ڈی ایل جی جو کہ ضلعی سطح کی ذمہ داریاں نبھاتے تھے اب تحصیل سطح پر متعین کیا جائے گا اور لوکل گورنمنٹ کو ذمہ داری سونپی جائے گی۔ عوامی و سماجی حلقوں میں بلدیاتی نظام کی دوبارہ بحالی پر خوشی کا اظہار کیا گیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں