ممبرقومی اسمبلی ممتاز ٹمن یکم دسمبر کو ڈگری کالج کا ۔۔

0
124

1

لاوہ ( نیوز ڈیسک ) لاو ہ یکم ستمبر سے گرلز ڈگری کالج لاوہ میں کلاسز کا آگاز ہو جائے گا سردار ممتاز خان ٹمن تفصیلات کے مطابق ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن نے کہا ہے کہ اس سال ستمبر میں گرلز ڈگری کالج میں فرسٹ ائیر کی کلاسز کا آغاز کر دیا جائے گا وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ علاقے میں تعمیر و ترقی صرف تعلیم سے ہی ممکن ہے سٹیزن رائٹس کمیشنلاوہ کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے سردار ممتاز خان ٹمن نے کہا ہے کہ فرسٹ ائیر کی کلاسز کے اجراء کیلئے میں ذاتی دلچسپی لے رہا ہوں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں