’’تلہ گنگ ‘‘ہتھوڑا گروہ کے بعد نیا گروہ سامنے گیا شہری پریشان ۔۔

0
176

1

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک)تلہ گنگ شہر و گردونواح میں نیا دھندہ شروع انعام کی لالچ دے کر عوام کو لوٹنے والا گروہ سر گرم ہو عمل تفصیلات کے مطابق مختلف گاڑیوں پر سوار مکروز دھندا جو کہ ملتان چکوال فیصل آباد گوجر انوالہ و دیگر شہروں اور علاقوں سے تعلق رکھتا ہے گلی محلوں دیہاتوں لاؤڈ سپیکر پر اعلان کر کے بھاری انعامات کا لالچ دے رہا ہے اٹھارہ سو روپے میں کوپن دے کر فریج ،ایل ای ڈی ،ٹی وی اور دس ہزار روپے کے نقدی انعامات کا لالچ دیا جاتا ہے بھاری رقوم بٹورے کے بعد فرار ہو جاتا ہے عوام نے مذکورہ دھندہ کرنے والے کیخلاف ڈی سی او چکوال سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر نوٹس لیں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں