بوچھال کلاں لاری اڈا میں قصابوں کی حکومت عوام کی چمڑی ۔۔۔

0
113

5

بوچھال کلاں (نامہ نگار) بوچھال کلاں لاری اڈا ایریا میں قصابوں کی من مانیاں عوام سراپا احتجاج بن گئے تفصیل کے مطابق بوچھال کلاں لاری اڈا ایریا کے عوامی وفد نے یہاں اخبار نویسوں کو بتایا کہ یہاں قصابوں کی من مانیاں عروج پر ہیں جبکہ انتظامیہ نے معنی خیز خاموشی اختیار کر رکھی ہے یہاں بکرے کا گوشت700روپے کلو فروخت ہو رہا ہے اور وہ بھی لاغر اور بیمار جانوروں کا انہوں نے کہا کہ کاشف رمضان نامی چکن فروش تو گاہکوں سے بدتمیزی بھی کرتا اور لوگوں کو بتاتا ہے کہ انتظامیہ اس سے بھتہ وصول کرتی ہے کوئی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا انہوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں