بوچھال کلاں کے سماجی رہنما ملک ممتاز میانی نے سیمٹ فیکٹری کا علم بلند ۔۔۔

0
157

2

بوچھال کلاں (نامہ نگار) ملک ممتاز میانی نے بھی بوچھال کلاں کے قریب لگنے والی سیمنٹ فیکٹری کی مخالفت میں علم بلند کر دیاتفصیل کے مطابق کافی عرصہ سے بوچھال کلاں کے قریب نجی سیمنٹ فیکٹری مالکان نے فیکٹری لگانے کی کوشش جاری رکھی ہوئی ہے جس کے خلاف پورا علاقہ سراپا احتجاج بن چکا ہے مگر سیمنٹ فیکٹری مالکاں بضد ہیں کہ اس علاقہ کے قدرتی حسن کو تباہ ضرور کریں گے انہوں نے ملک ممتاز میانی کو بھی اپنا حمایت یافتہ قرار دے رکھا تھا مگر ملک ممتاز میانی نے سیمنٹ فیکٹری کی مخالفت کر دی اور کہا کہ ہم اپنے علاقے میں سیمنٹ فیکٹری سے زاہر نہیں پھلنے دیں گے عوام کی بڑی تعداد نے اور ملک ریاض نتال ملک آصف سیالوی اور ملک اختر شہباز نے ملک ممتاز کے فیصلے کو خیراج تحسین پیش کیا ہے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں