’’تلہ گنگ‘‘مون سون کا مہینہ شروع خالی جگہوں پر شجر کاری ۔۔

0
142

4

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ مون سون کا مہینہ شروع ہو گیا ضلع چکوال میں روڈوں موٹر وے اور خالی جگہوں پر شجر کا ری کی جائے زیتون کے پودے لگائے جائیں عوامی و سماجی حلقوں کا مطالبہ- تفصیلات کے مطابق مون سون کا سیزن شروع ہو گیا ہے اور اس کا فائدہ اٹھاتے ہو ئے ضلع چکوال کے تمام روڈوں اور موٹر وے کے ارد گرد کے علاوہ خالی جگہوں جنگلات پارکوں پہاڑوں پر سایہ دار پھلدار سایہ دار درخت لگائے جائیں جس میں زہتون ،انجیر ،پیوندی بیر،،لیمو،مالٹے کینو،کھجور ،پپیتا،کالی مرچ،شہتوت،دھریک،سفیدہ،رخ،ٹالی،بوھڑکے درخت اور پھو لوں پے پو دے لگا کر زبر دست قسم کی شجر کاری اس مون سون کے موسم میں کر کے علاقے کے ماحول کو ٹھنڈا عوام دوست بنایا جائے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں