تلہ گنگ دہشت گردی کے شبہ پولیس کی بھاری نفری طلب۔۔۔

0
323

2

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک)تلہ گنگ خطر ناک دہشت گرد کے شبہ پولیس کی بھاری نفری طلب کار کو گھیرے میں لیا دروازہ کھولنے پر پریمی جوڑا نکل آیا ہر طرف آوازیں گونج اٹھیں پولیس کو دوڑیں لگ گئیں تفصیلات کے مطابق کار میں دو سوار پریمی جوڑے تلہ گنگ پولیس کو دوڑیں لگ گئیں خطر ناک دہشت گرد کے شبہ پھر بھاری نفری طلب کی گئی جب کار کو گھیرے میں لیا دروازہ کھولنے پر پریمی جوڑا نکل آیا ہر طرف قہقہے گونج اٹھے سٹی ہسپتال تلہ گنگ کے پارکنگ ایئرے میں کھڑی کار صفائی کے عملہ نے انتظامیہ کو اطلاع دی بھاری پولیس طلب کر لی گئی جب محاصرہ کیا گیا اور کافی تگ و دو کے بعد دروازہ کھلا تو اندر سے پریمی جوڑا باہر نکل آیا جہوں نے بتایا کہ وہ اپنے ذاتی گفتگو کر رہے تھے اس دوران عوام کی بڑی تعداد جمع ہو گئی جن کے نعرے گونجتے رہے ڈیلی تلہ گنگ نیوز زرائع کے مطابق صفائی کے عملے نے بھی صیح طرح سے جانج پڑتال نہیں کی آخری اطلاع ملنے تک کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں