تلہ گنگ ملک سعادت کے جوان سالہ اکلوتے بیٹے کی رسم قل ۔۔

0
106

3

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) لائٹ ہاؤس والے ملک سعادت کے جوان سالہ22سالہ اکلوتے بیٹے کاشف جنید کی رسم قل ان کے آبائی گھر تحصیل (لنڈا) بازار میں ادا کر دی گئی ۔ مرحوم تلہ گنگ سیرت کمیٹی کے صدر مرحوم ملک محمداسماعیل کے پوتے، ہیڈ ماسٹر ملک سلیم کے نواسے اور وائٹ ہاؤس والے محمد جمیل کے بھتیجے تھے ۔ ان کی رسم قل میں ہر قسم کے طبقہ زندگی کے افراد نے شرکت کی اور ختم قرآن ، محفل نعت کے بعد مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے صبر جمیل عطا کرنے کی دعا کی گئی جوانسالہ کاشف جنید کی وفات پر ہر آنکھ اشکبار تھی ۔ مرحوم اپنے باپ کا اکلوتا بیٹا تھا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں