تلہ گنگ پانچ لاکھ کا چیک ڈس آنرملزم فتح جنگ سے گرفتار۔۔

0
186

1

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) پانچ لاکھ کا چیک ڈس آنر،ملزم محمد سعید فتح جنگ سے گرفتارتفصیلات کے مطابق تلہ گنگ کے شہری سکندر حیات ولد ملک اشتیاق حسین سے محمد سعید ولد قاری محمد سکنہ وارڈ 4سلطان روڈ تلہ گنگ نے ذاتی ضرورت کے لیے پانچ لاکھ روپے ادھار لئے تھے مقررہ مدت پوری ہونے کے بعد جب واپسی کا تقاضا کیا تو ملزم نے مزید ایک ماہ کا وقت مانگا اور ایک چیک نمبریCA.0067646656مالیتی پانچ لاکھ حوالے کیا مقررہ مدت پوری ہونے پر جب چیک جمع کر ایا گیا تو مزکورہ فیصل بینک تلہ گنگ سے چیک ڈس آنر ہوگیا اور ملزم کے خلاف 489Fکے تحت تھانہ سٹی تلہ گنگ میں FIRدرج کرائی گئی اور قریب ایک ماہ بعد ملزم کو فتح جنگ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں