تلہ گنگ کی ڈیڈھ لاکھ آبادی کے بچے سیر و تفریح سے محروم۔۔۔

0
254

1

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک)تلہ گنگ شہر کی واحد جناح پارک ویران تباہ برباد لاکھوں روپے کی مالیت کے لگے ہوئے فوارے ،لائٹیں کئی سالوں سے بند جبکہ قیمتی پودوں کی نگرانی نہ کرنے کی وجہ سے مرجھا گئے صفائی کا کوئی بندوبست نہیں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیرے سیر وتفریح پر آنے والوں واپس کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ کی تقریبا ڈیڈھ لاکھ آبادی تلہ گنگ کے شہریوں اور ان کے بچوں کیلئے واحد جناب پارک تباہ برباد جھولے ٹوٹ گئے انجوائے کرنے کیلئے بچے پریشان گاؤں کے ساتھ فلٹریشن پلانٹ بھی ختم کر دیا گیا ہے جبکہ ہر سال دونوں عیدی کے موقع پر پرائیوٹ جھولا کمپنی دو سے تین لاکھ روپے کے غوض پاک حوالے کر دیا جا تا ہے وہ رقم کہاں جاتی ہے کس کی جیب میں جاتی ہے آج تک پتا نہ چل سکا ڈیلی تلہ گنگ نیوز کھوج میں مصروف خالد ستی سے رابطہ کرنے کی کوشش مگر رابطہ نہ ہو سکا شہریوں نے متعلقہ احکام سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ جناح پارک کا نوٹس لیا جائے اور بحال بھی کیا جائے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں