تلہ گنگ گشت پولیس ٹیم سو گئی ڈاکواسلحہ کی نوک پر ملازم کو یرغمال۔۔�آ

0
246

3

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک)تلہ گنگ کی گشت پولیس ٹیم سو گئی تین مسلح ڈاکوؤں نے تلہ گنگ میانوالی روڈ اکوال کے نزدیک پٹرول پمپ میں زبردستی گھس کر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار تفصیلات کے مطابق تین مسلح ڈاکوؤں نے دن دھاڑے صبح کے قریب پٹرول پمپ میں گھس گئے اور ملازمین کو یرغمال بنا لیا اور اسلحہ کی نوک پر ایک لاکھ نوے ہزار لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ڈیلی تلہ گنگ نیوز زرائع کے مطابق ان کے پاس جدید اسلحہ بھی تھا اور لہرارہے تھے جبکہ مقامی پولیس گشت ٹیم بے خبر رہی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں