علاقہ ونہار افغان مہاجرین میانی اڈا سیکورٹی رسک۔۔

0
199

1

بوچھال کلاں (نامہ نگار )علاقہ ونہار میں افغان مہاجرین کی مشکوک سرگرمیاں میانی اڈا سیکورٹی رسک بن گیا تفصیل کے مطابق علاقہ ونہار کے معروف تجارتی مرکز میانی اڈا پر افغان مہاجرین کی بھر مار ہے جو سبزی اور فروٹ سے لے کر نڑے بڑے کاروبار پر قبضہ کئے ہوئے ہیں ایک فروٹ بیچنے والاافغانی بھی اپنی گاڑی کا مالک ہے عوام کے مطابق سبزی اور فروٹ کے پیچھے ان کے اور کاروبار بھی ہیں اور یہی افغان مہاجرین کہاں مشکوک سرگرمیوں میں دیکھے جا رہے ہیں وہاں یہ لوگ پاکستان کی بدنامی کا سبب بھی بن رہے ہیں عوام کے مطابق بارہا انتظامیہ کو ان کی مشکوک سرگرمیوں کی اظلاع بھی دی گئی مگر انہیں کسی نے پوچھنے کی زحمت گوارہ نہیں کی انہون نے حکام سے اپیل کی کہ میانی اڈا اور گردو نواح سے مشکوک افغانیوں کے انخلاکو یقینی بنایا جائے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں