تلہ گنگ جامع مسجد اللہ والی مدنیہ ٹاؤں ساتویں سالانہ محفل نعت۔۔۔

0
240

4

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) جامع مسجد اللہ والی مدینہ ٹاؤن میں ساتویں سالانہ محفل نعت اکیس جولائی بروز جمعرات بعد از نماز عشاء منعقد ہو رہی ہے ۔محفل نعت زیر صدارت پیر فیصل احمد میروی آف میرا شریف منعقد ہو گی ۔جس میں علامہ مخدوم جعفر حسین قریشی آف ملتان ،سید طاہر عباس کلر سیداں،الحاج شہزاد حنیف مدنی ،مولانا صابر ایون نقشبندی و دیگر شخصیات شرکت کرینگی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں