تلہ گنگ حکومتی ہدایت پر عمل درآمد نہ ہو سکا تلہ گنگ پریس کلب کی جانب ۔۔۔

0
107

5

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) حکومتی ہدایات پر عمل در آمد نہ ہو سکا ،تلہ گنگ پریس کلب کی جانب سے سیکیورٹی کیلئے اسلحہ لائسنس کے حصول کیلئے درخواست پر دو ماہ گزرنے کے باوجود اسلحہ لائسنس جاری نہ ہو سکا ۔دو ماہ قبل ڈی سی او چکوال کو تحریری درخواست میں تلہ گنگ پریس کلب کی سیکیورٹی کیلئے اسلحہ لائسنس کے حصول کیلئے درخواست جمع کرائی گئی جس پر تاحال کوئی پیش رفت نہ ہو سکی ۔صحافیوں نے فوری طور پر مذکورہ درخواست پر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں