پاک فضائیہ کے سابق سربراہ و سابق گورنر مغربی پاکستان ایئر مارشل ملک نور خان کی بیوہ انتقال۔۔۔

0
248

2

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) پاک فضائیہ کے سابق سربراہ و سابق گورنر مغربی پاکستان ایئر مارشل ملک نور خان کی بیوہ انتقال کر گئیں ۔جنہیں آج بروز بدھ اُن کے آبائی گاؤں ٹمن(تلہ گنگ) میں نماز جنازہ کے بعدسپرد خاک کیا جائیگا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں