’’تلہ گنگ ‘‘سرکاری ہسپتالوں میں ہو میو پیتھک اور حکمت کے شعبے بند شدید مزمت۔۔۔

0
106

3

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) سرکاری ہسپتالوں میں ہومیو پیتھک اور حکمت کے شعبے بند کرنے کے حکومت پنجاب کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان ہومیو پیتھک کونسل کے مرکزی رہنما اور ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ہومیو ڈاکٹر عام رزاق اعظم نے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان ہومیو پیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن اس فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے ہومیوپیتھک طریقہ عالج کو حکومت نے 1986 میں تسلیم کرکے1176سیٹیں مختص کی بیشتر اس وقت خالی ہیں 31 سال بعد پنجاب میں دونوں شعبوں میں نئی بھرتیاں بند ہونے سے موجودہ حکماء ڈاکٹر ریٹائر ہونے سے سیٹیں بھی ختم ہو جائیں گی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں