تلہ گنگ کے علاقہ پیڑہ فتحیال ڈھوک منور خان شہید عید ملن پارٹی سیاسی اجتماع بن گئی۔۔۔

0
86

6

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) پیڑہ فتحال میں ڈھوک منور خان شہید پر عید ملن ، سیاسی اجتماع میں تبدیل۔ ملک جلیل احمد ، ملک طفیل احمد کی جانب سے دی گئی عید ملن پارٹی میں معاون خصوصی وزیراعلی ملک سلیم اقبال ، ملک فلک شیراعوان ، ملک شہر یار اعوان ، چیئرمین یونین کونسل ملک الفت ، کونسلر ملک محمد دین جھمٹ ،ملک فیض احمد امدال ، حافظ دوست محمد ، نمبردار ملک محمد صادق ، عبد الجبار دھولہ ، ملک محبوب الحق ، لیاقت حسین ، ملک محمد حیات ، قاری عطاالرحمن ، منصب خان بھٹی ، ملک منظور احمد ، ملک محمد اقبال اگرال نے شرکت کی اس موقع پر ملک شہر یار نے پیڑہ فتحال روڈ کو وزیراعلی پنجاب پروگرام کے تحت بنوانے کا اعلان کیا ۔خوبصورت تقریب کے انعقاد پر ملک شہر یار نے ملک جلیل احمد اور ملک طفیل احمد کا شکریہ ادا کیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں