سگھر طالب علم انیق اطہر ولد محمد فاروق نے 919نمبر حاصل ڈیلی تلہ گنگ نیوز کی گفٹ سکیم میں شامل۔۔۔

0
462

4

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) راولپنڈی بورڈ میٹرک کے نتائج کا اعلان ، بیت الاسلام سگھر کے طالب علم کی تیسری پوزیشن ۔ تفصیلات کے مطابق ہومنٹیز گروپ بوائز میں جامعہ بیت السلام سگھر تلہ گنگ کے طالب علم انیق اطہر ولد محمد فاروق نے 919نمبر حاصل کرکے راولپنڈی بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں