ڈی ایس پی تلہ گنگ فضل عباس کاملکوال ٹمن سگھر سرچ آپریشن۔۔۔

0
104

2

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ڈی ایس پی تلہ گنگ فضل عباس کی زیر قیادت تھانہ صدر تلہ گنگ نے ملکوال جبکہ تھانہ ٹمن نے سگھر میں سرچ آپریشن کیا۔اس موقع پر ملکوال میں 45کے قریب گھرانو ں جبکہ سگھر میں 21کے گھرانوں کو چیک کیا گیا اور دیگرعلاقوں کا سرچ آپریشن بھی کیا جائے گا تاکہ امن و امان اور افغانیوں کی شناخت اور مشتبعہ شخص ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں