’’تلہ گنگ‘‘ سینئر صحافی لیاقت اعوان کے چچااللہ پاک کو پیارے ہو گئے ۔۔

0
127

3

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک )تلہ گنگ کے سینئر صحافی تحصیل پریس کلب کے سابق صدر لیاقت اعوان کے چچا خالق حقیقی سے جا ملے تفصیلات کے مطابق ان کے چاچا کو ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں صحافیوں کے علاوہ تلہ گنگ و دیگر مقامات کی اہم شخصیات کے علاوہ عوام نے بڑی تعداد میں نماز جنازہ میں شرکت کی اور تلہ گنگ کے پروفیشنل صحافیوں نے محروم کیلئے اظہار تعزیت کی ہے ڈیلی تلہ گنگ نیوز کی طرف سے ارسلان احمد ملک نے مرحوم کیلئے دعاکی ہے کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے(آمین)

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں