’’تلہ گنگ ‘‘ڈیلی تلہ گنگ نیوز سٹیکر انعامی سکیم چوآسید ن شاہ ملک حسین مصطفی شامل۔۔

0
135

4

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر ) ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر ملک وجاہت علی کے بھتیجے اور کیڈٹ کالج چوآسید ن شاہ کے ہونہار طالب علم کیڈٹ ملک حسین مصطفی نے میٹرک امتحانات میں 975نمبر لیکر نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔اس موقع پر ملک حسین مصطفی نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی انتھک کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ۔چیئرمین الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن سید ارشاد کا ظمی،سینئر نائب صدر ڈویژنل پریس کلب راولپنڈی ڈویژن نذر حسین چودھری نے حسین مصطفی کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں