لاوہ کے علاقہ چکی شیخ جی چالیس سالہ عورت کو بجلی کا کرنٹ سے جابحق ۔۔۔

0
157
2
لاوہ( نمائندہ خصوصی)لاوہ،40سالہ عورت کرنٹ لگنے سے جاں بحق، تفصیلات کے مطابق لاوہ کے علاقہ چکی شیخ جی کی رہائشی تقریباََ 40سالہ خاتون اسلم خاتوں دختر میاں محمد چلتے پنکھے کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے پرکرنٹ لگنے سے اس کی حالت تشویشناک ہوگئی۔کرنٹ سے متاثرہ خاتون چکی شیخ جی سے رورل ہیلتھ سنٹر لاوہ منتقل کرتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں