چلو جی نئی کہانی سنو،تلہ گنگ پولیس گشت سو گئی ۔۔

0
178

2

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر ) تلہ گنگ کے نواحی گاؤں نکہ کہوٹ کے مین روڈ پر لگا نیا بجلی ٹرانسفارمر نامعلوم چور لے اُڑے ۔گزشتہ رات نا معلوم چوروں نے نکہ کہوٹ کے قریب مین روڈ پر لگا دو سو کے وہ کا نیا ٹرانسفارمر چوری کر لیا ۔پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں