’’بوچھال کلاں‘‘عائشہ صدیقہ ڈیلی تلہ گنگ نیو ز کی انعامی سکیم میں شامل۔۔۔

0
131

6

بوچھال کلاں (نامہ نگار )بوچھال کلاں کی ہونہار طالبہ عائشہ صدیقہ نے میڑک کے امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کی عائشہ صدیقہ گورنمنٹ گرلزہائی سکول بوچھال کلاں کی طالب علم ہیں اور معروف ماہر تعلیم ماسٹر آصف سیالوی کی صاحبزادی ہیں راولپندی بورد میں میڑک کے امتحانات میں عائشہ صدیقہ نے 974نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ہے ان کی شاندار کامیابی پر علاقہ بھر کی سیاسی و سماجی شخصیات چئیر مین یونین کونسل بوچھال کلاں ملک اختر شہباز ، ملک ریاض، مرتضیٰ شاہ، ریاض احمد ملک (صحافی) نے انہیں بیٹی کی کامیابی پرملک آصف سیالوی کو مبارکباد پیش کی ہے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں