’’تلہ گنگ‘‘ پیڑہ فتحیال کی ڈھوک مدھوال کونسلر ملک قیض الرحمن عید ملن پارٹی۔۔۔

0
70

4

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) پیڑہ فتحال کی ڈھوک مدھوال میں کونسلر ملک فیض الرحمن نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا جس میں مشیر وزیر اعلیٰ ملک سلیم اقبال ،ملک فلک شیر اعوان ،ملک شہریار اعوان ،حافظ دوست محمد ،،چیئر مین یوسی پیڑہ فتحال حاجی الفت حسین ،،نمبردار صادق حسین ،ملک مقصود احمد ،ملک محمد حنیف ،ملک فیروز خان دودیال ،ٹھیکیدار محسن ،ملک عطاء محمد ،ملک محمد الطاف ،سیٹھ محمد اسماعیل ،ملک عبدالجبار دھولہ ،قاضی عبدالقادر ،قاضی محمد حذیفہ ،کونسلر محمد دین ،ملک شیر محمد ،ملک شاہ مھمد ،ملک محمد ریاض ،ملک غلام مصطفی،ملک رشیداحمداگرال ،ملک جلیل احمد ،قاری عطالرحمن و دیگر معززین نے شرکت کی ۔اس موقع پر ملک سلیم اقبال اور ملک شہر یار نے اہلیان پیڑہ فتحال کے مسائل سنے اور اُنہیں جلد حل کرانے کی یقین دہانی کرائی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں