’’لاوہ‘‘کوٹ قاضی کے قریب مسافر وین کو حادثہ تین جابحق پانچ شدید زخمی۔۔۔

0
125

2

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ میانوالی روڈ پر موضع کوٹ قاضی کے قریب کار اور مسافر وین میں ٹکر ،کار سوار شخص جاں بحق ،پانچ مسافر شدید زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ میانوالی روڈ پر موضع کوٹ قاضی کے قریب اسلام آباد سے میانوالی جانے کار موضع کوٹ قاضی کے قریب مخالف سمت سے آنے والی مسافر وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایئر فورس کے ملازم شہبازاحمد ساکن میانوالی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔جبکہ مسافر وین میں سوار پانچ مسافر زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں