چکوال ڈی پی او سمیت اعلی افسروں کے تبادلوں کا امکان ۔۔۔

0
157

7

بوچھال کلاں (نامہ نگار )ضلع چکوال میں پولیس کے تبادلوں کا امکان DPOسمیت کئی پولیس افسران کے تبادلے ہو سکتے ہیں تفصیل کے مطابق باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حکومت پنجاب نے ضلع چکوال میں تعینات متعدد پولیس افسران و اہلکاروں کے تبادلون کا فیصلہ کیا ہے معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ ن کے لیڈران نے شکایت کی تھی کہ مذکورہ افسران ان کی سنتے نہیں اور ان کے مخالفین کو پروٹو کول دیتے ہیں ان کے تحفظات کے پیش نظر حکومت نے ان کے تبادلوں کا فیصلہ کیا ہے تبادلوں کی ذد میں DPOسمیت کئی افسران کے آنے کا امکان ہے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں