’’بوچھال کلاں‘‘سیمٹ فیکٹری مالکان عوام کے تحفظات دور ملک صفدر حیات۔۔

1
476

9

بوچھال کلاں (نامہ نگار ) مسلم لیگی نوجوان رہنما ملک صفدر حیات بربری نے کہا ہے کہ سیمنٹ فیکٹری مالکان عوام کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کریں گذشتہ روز میانی اڈا پر سیمنٹ فیکٹری کی جانب سے منعقد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہون نے بوچھال کلاں کے عوام کی بھر پور نمائندگی کی انہوں نے کہا کہ سیمنٹ فیکٹری مالکان کسی صورت میں اپنے دروازے آبادی کی جانب نہیں ہونے چاہیں اور اگر بوچھال کلاں میں پانی کی کمی کا سامنا ہو تو اس کو پورا کرنے کے لئے فیکٹری مالکاں کو اقدامات کرنا ہوں گے انہون نے کہا کہ ہم سیمنٹ فیکٹری کے کلاف نہیں بلکہ مخالف اس سے پیدا ہونے والے مسائل کے ہیں انہوں نے کہا کہ فیکٹری مالکان ہم سے جتنے وعدے کریں گے ان پر ہر صورت میں پورا اٹریں ملک صفدر حیات کے خطاب کو علاقہ بھر کے عوام نے سراہا

تبصرے

شیئر کریں

1 تبصرہ

جواب چھوڑ دیں