’’تلہ گنگ‘‘ممبر قومی اسمبلی محمد اعجاز الحق نے چو دھری پراپرٹی ڈیلر اسحا ق کمرشل مارکیٹ۔۔

0
112

3

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ ممبر قومی اسمبلیمحمد اعجاز الحق نے چودھری پراپرٹی ڈیلر کے زیر انتظام اسحاق کمر شل مارکیٹ اور مسجد کا سنگ بنیاد رکھا ۔اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ تجارت پیغمبروں کا پسندیدہ پیشہ تھا ۔رزق حلال کمانا عین عبادت ہے ۔تقریب میں مشیر وزیر اعلیٰ ملک سلیم اقبال، پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق ایم این اے سردار منصور حیات ٹمن ،سابق ایم پی اے کرنل(ر) سلطان سرخرو،دست راست ایم پی اے حاجی ملک ریاض احمد ،برگیڈئیر(ر) ملک غلام عباس ،بریگیڈئیر(ر) زمرد شاہین ،کرنل تیمور،ناصر ارائیں ،محمداسحاق،ای ڈی او ایجوکیشن ڈاکٹر غلام مرتضیٰ، ملک ضمیر اعوان،ڈاکٹر عبدالقیوم ملتان خورد،چودھری مسعود احمد ،چودھری رشید احمد ،ڈاکٹر اصغر ارائیں ،چودھری حاجی غلام جیلانی ،حکیم اسلم ،چودھری منظور احمد ،چودھری ارشد ،الحاج میاں عبدالقیوم سمیت معززین علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں