تلہ گنگ و دیگر مواضعات سود کا کاروبار عروج پر اللہ معافی دیئے۔۔

0
148

2

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ شہر اور اُس کے کئی مواضعات بالخصوص ٹہی اور موگلہ میں شرافت کا لبادہ اوڑھے کئی سود خور طلائی زیور، رجسٹری مکان ودکان کے عوض چالیس سے پینتالیس فیصد تک سود پر رقم دیتے ہیں۔اور سود کی رقم اصل رقم دینے سے پہلے ہی کاٹ لی جاتی ہے۔سود در سود کے اس مکروہ دھندے کی وجہ سے کئی خاندان گھر کی چھت سے اور کئی ہوا کی بیٹیاں سود در سود کے غیر اسلامی فعل سے نیلام ہو گئیں ہیں۔عوامی اور مذہبی حلقوں نے سود در سودکے اس غیر اسلامی مکروہ دھندہ کرنے والوں کی سر کوبی کا مطالبہ کیا ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں