کوٹ گلہ میں شادی شدہ خاتون گھریلو لڑائی جھگڑوں سے تنگ آ کر خود کشی۔۔

0
186

1تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تھانہ ٹمن کے علاقہ کوٹگلہ میں شادی شدہ خاتون نے گھریلو لڑائی جھگڑوں سے تنگ آکر ڈیم میں جھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔متوفیہ عنبرین زوجہ محمد اقبال آئے روز لڑائی جھگڑون سے تنگ تھی ۔گزشتہ شام گاؤں کے قریب واقع ڈیم میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی ۔متوفیہ کی لاش دوسرے روز صبح ڈیم سے بر آمد ہو گئی ۔جسکا ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال میں پوسٹ مارٹم کیا گیا ۔بعد ازاں میت لواحقین کے حوالے کر دی گئی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں