’’بو چھال کلاں‘‘ملک حفیظ دھرکنہ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان ۔۔

0
89

2

بوچھال کلاں (نامہ نگار )ایوارڈ یافتہ سماجی کارکن ملک حفیظ دھرکنہ نے پوسٹ آفس سروس سے 31-07-2016 کو ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اُن کی چکوال کی عوام کی بے لوث، سچے جذبے سے خدمات پر سماجی و سیاسی حلقوں کی اہم شخصیات نے اُن کے اعزاز میں پُروقار تقریبات منعقد کرنے کے لئے ملک حفیظ دھرکنہ سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔ کراچی، ملتان، راولپنڈی، اسلام آباد سے رابطے شروع ہو گئے ہیں۔ اگست میں دعوتوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں