تلہ گنگ کے علاقہ چینجی نو سالہ بچہ تنگ اڑاتے ہوئے زخمی اسلام آباد ریفر۔۔

0
112

2

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ کے نواحی گاؤں چینجی کا نوسالہ دانی پتنگ اڑاتے ہوئے مکان کی چھت سے گرکر شدید زخمی حالت میں سٹی ہسپتال لایا گیا ۔بنیادی طبی معائنے کے بعد زخمی بچے کو پمز اسلام آباد بھیج دیاگیاجہاں مکمل معائنے کے بعد علاج جاری ہے ۔ڈاکٹروں کے مطابق بچے کے سر میں فریکچر ہوا ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں