تلہ گنگ و دیگر مقامات غیر علانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ۔۔۔

0
84

2

تلہ گنگ (تحصیل رپوٹر) واپڈا کی طرف سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ کاروبار زندگی عملاً معطل ہو کر رہ گیا ہے شہری حلقوں نے واپڈا کے خلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا،تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ شہر اور گردو نواح میں محکمہ واپڈا کی طرف سے بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے بچوں بوڑھوں اور مریضوں کی زندگی اجیر ن بنا دی،گذشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد ساتھ طویل دورانیہ کی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز کر دیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں