رورل ہیلتھ سینٹر بوچھال کلاں میں مریضوں کو مشکلات کا سامنہ ۔۔۔

0
135

1

بوچھال کلاں (نامہ نگار ) رورل ہیلتھ سینٹر بوچھال کلاں میں لیڈی ڈاکٹر کی وکینسی خالی مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا تفصیل کے مطابق رورل ہیلتھ سینٹر بوچھال کلاں سے کافی عرصہ قبل لیڈی ڈاکٹر کا تبادکہ کر دیا گیا مگر کسی بھی لیدی ڈاکٹر کی تعیناتی نہ کی گئی لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے عوام کی بڑی تعداد نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ رورل ہیلتھ سینٹر بوچھال کلاں میں لیڈی ڈاکٹر تعینات کی جائے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں