علاقہ ونہار بارش کا سلسلہ شروع نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے ۔۔۔

0
82

2

بوچھال کلاں (نامہ نگار ) علاقہ ونہار میں بارش کا سلسلہ شروع نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے بارش سے لوگوں کے مکانوں کی چھتیں ٹپکنے لگیں تفصیل کے مطابق منگل کی شب سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ بدھ کے روز بھی وقفہ وقفہ سے جاری رہا بارش کی وجہ سے جہاں گرمی کا زور ٹوٹ گیا وہاں نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے اور گھروں کی شھتیں ٹپکنے لگیں جس کی وجہ سے عوام پریشانی سے دوچار ہوئے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں