تھانہ سٹی تلہ گنگ نے جوائے کی محفل کو الٹ دیا ڈیلی تلہ گنگ نیوز سے گفتگو۔۔

0
177

1

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک)تلہ گنگ تھانہ سٹی پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دی جوائے کی محفل کو الٹ دیا تفصیلا ت کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے محلہ جھگی دربار غوث بادشاہ کے نزدیک جوائے کی محفل کو الٹ دیا پانچ قمر باز گرفتار کر لیئے گئے اور لاکھوں روپے کی مالیت نقدی اپنے قبضے میں لے لی یہ چھاپہ ایک مخبر کی اطلاع پر مارا گیا جہاں پر ملزمان منیر، اشرف ،عبد الرشید،اشرف،صدیق اور محرم خان جواء کھیلنے میں مصروف تھے اطلاعات کے مطابق پانچ ملزمان گرفتار کر کے اور دومو ٹر سائیکل اور پانچ عدد موبائل گھڑی کل مالیت ایک لاکھ 28ہزار پانچ سو روپے کے قریب بتائی گئی ہے ڈیلی تلہ گنگ نیوز کو سٹی پولیس نے بتایا کہ نقد رقم 3320برآ مد کر کے مجرمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے پولیس نے مزید بتایا کہ قمر بازوں کیلئے تلہ گنگ میں گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے ڈیلی نیوز کے ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں ہے کسی سے بھی کوئی ریائت نہیں برتی جائے گی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں