بوچھال کلاں کے قریب سیمنٹ فیکٹری لگانے کا معاملہ کھٹائی ۔۔۔

0
91

1

بوچھال کلاں (نامہ نگار )بوچھال کلاں کے قریب سیمنٹ فیکٹری لکانے کا معاملہ کھٹائی میں پڑنے والا ہے عوام سیمنٹ فیکٹری کے خلاف ڈٹ گئیتفصیل کے مطابق نجی سی،مٹ فیکٹری مالکاں نے بوگس طریقے سے میٹنگیں کر کر بوچھال کلاں میں زمینیں خرید کر فیکٹری لگانے کا منصوبہ بنایا اور لوگوں لو یقین دلایا کہ وہ انہیں پیکج دیں گے اوپر سے جھوٹ بولا کہ انہوں چئیرمین یونین کونسک بوچھال کلاں ملک اختر شہباز سے ڈیل کر لی ہے جب عوام نے ملک اختر شہباز سے رابطہ کیا تو جھوٹا پراپگنڈہ کرنے والوں کا پول کھل گیا ملک اختر شہباز کی کال پر علاقہ بھر سے ہزاروں افراد نکل آئے اور دعائے خیر پر اعلان کیا کہ وہ فیکٹری مالکان کو ایک انیچ بھی جگہ نہیں دیں گے فیکٹری مالکان کی غلط بیانی نے پورے علاقے کو متحد کر دیا ہفتہ کے روز بوچھال کلاں کے عوام لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کریں گے جس کے بعد یہ تحریک پورے ونہار میں چلائی جائے گی اور اس جھوٹے گروپ کو ونہار سے بھگا دیا جائے گا

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں