سابق اسسٹنٹ کمشنر وسیم خان ،تحصیلدار خالد محمود ستی اور دیگر عملہ اڑیکے لگ گئے۔۔۔

0
923

3

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک)تلہ گنگ قانونی پختہ تعمیرات کو گرانے کا معاملہ سابق اے سی وسیم خان اور تحصیلدار خالد محمود ستی و دیگر عملہ کے خلاف 25کڑوڑ کے دعوے دائر تفصیلات کے مطابق سردار عظمت حیات ٹمن کی جانب سے محکمہ اینٹی کرپشن کو دی گئی درخواست پر انکوائری شروع ہو گئی ہے تحصیلدار تلہ گنگ خالد ستی اور دیگر عملہ کوطلب کر لیا گیا ہے ٹمن سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق نام نہاد تجاوازت آپریشن کے حوالے سے خوفیہ ہاتھ بے نقاب ہونے کے ساتھ ساتھ اس ضمن میں جلد ہی بڑے سنسنی خیز انکشاف متو قع ہیں جبکہ تحصیلدار خالد ستی اور اس وقت کے سابق اسسٹنٹ کمشنر وسیم خان اور دیگر عملہ نے کاروائی کی تھی جس کو متنازعہ آپریشن بھی قرار دیا گیا تھا اب فیصلہ معزز عدالت پر میسر ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں