کونسلر یونین کونسل بوچھال کلاں ملک جاوید اخترکی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ۔۔۔

0
70

2

بوچھال کلاں (نامہ نگار) کونسلر یونین کونسل بوچھال کلاں ملک جاوید اختر اور ملک امتیاز کی ہمشیرہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی قبرستان بوچھال کلاں میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان بوچھال کلاں میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حومہ کے انتقال پر سماجی کارکن ملک حفیظ دھرکنہ، ریاض احمد ملک (صحافی) ملک عثمان اعوان نے ملک جاوید اختر اور ملک امتیاز سے اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت کی

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں