’’بوچھال کلاں ‘‘دو بچوں کو اغوا ء کرنے کی کوشش ناکام علاقے میں خوف ۔۔

0
180

5

بوچھال کلاں (نامہ نگار ) بوچھال کلاں سے دو بچوں کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا تفصیل کے مطابق وچھال کلاں محلہ مشرقی کے رہائشی جمیل الرحمٰن کے چھوٹے بچے اپنی سائیکل لے کر گلی میں نکلے تو انہیں دو نوجوان لڑکوں نے اغوا کرنے کی کوشش کی اور انہیں اٹھا کر ڈاکخانے والی گلی تک لے آئے تو وہاں کھڑے ایک بزرگ نے ان سے پوچھ لیا جب بچوں نے بزرگ کو دیکھا تو شور مچا دیا جس پر محلہ کے لوگ آ گئے مگر اغوا کار فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے اس واردات کے بعد پورے علاقے میں خود و ہراس پھیل چکا ہے اور لوگوں سے دوپہر اور شام کو اپنے بچوں کو گھروں میں پابند کرنا شروع کر دیا ہے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں