’’تلہ گنگ ‘‘اساتذہ کی پوسٹنگ پالیسی اور میرٹ کو ملحوظ رکھا جائے سابق کونسلر ملکہ نوشین۔۔

0
113

1

تلہ گنگ (نامہ نگار)اساتذہ کی ٹرانسفر پالیسی میں میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھا جائے ۔ سابق کونسلر ملکہ نوشین نے حکومت پنجاب سے اپیل کردی ۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ نوشین نے بتایا کہ ٹرانسفر فارم میں متعلقہ سکول کے سربراہ سے منظوری ضرور ی قرار دیدی گئی ہے جس کا غلط استعمال کیا جارہا ہے اور سکول سربراہ صرف اپنے قریبی عزیزوں کو نواز رہے ہیں اور میرٹ پر آنیوالے اساتذہ محروم ہو رہے ہیں ۔ انہوں نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا کہ فی الفور پالیسی میں تبدیلی لاکر میرٹ کو ترجیح دی جائے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں