تلہ گنگ، 380 سے زائد ایجوکیٹرز ٹریننگ کا آغاز کردیا گیا۔۔

0
172

2

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ضلع چکوال میں 380 سے زائد ایجوکیٹرز کو تقرر نامے جاری کرتے ہوئے انکی ٹریننگ کا آغاز کردیا گیا ، ذرائع کے مطابق پانچ سو سے زائد خالی اسامیوں پر 380 کے قریب ایجوکیٹرز کو تقرر نامے جاری ہوئے این ٹی ایس ٹیسٹ کے باعث بہت سے امیدوار ڈس کوالیفا کر گئے تھے ۔ رہ جانیوالی خالی اسامیوں اور اگست میں حکومت پنجاب کی نئی پالیسی کے تحت نئی بھرتیوں کا آغاز بھی جلد ہوگا ۔ ایجوکیٹرز کی ٹریننگ ایلیمنٹری کالج تلہ گنگ ، چکوال ، جہلم اور ر اولپنڈی میں ہو رہی ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں