تلہ گنگکیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج تلہ گنگ بازی لے گئے۔۔

0
133

3

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج تلہ گنگ نے ایک بار پھر میٹرک میں شاندار کارکردگی کامظاہرہ کیا ۔ سکول ہذا کا رزلٹ سو فیصد رہا ٹوٹل 46طالب علموں نے حصہ لیا جس میں اے پلس گریڈ اور اے گریڈ کے طالب علم27 ، تین طالب علم جن میں باسط یوسف 1010، سمیع اللہ 1001، اور محمد آصف 1000نمبروں کیساتھ نمایاں رہے ، جبکہ شازل عزیز نے 977شہر یار نے 930، محمد اویس شریف 920 دانیہ نصیر 918، راجا احسان علی 915، ہما طارق 913، محمد عمیر 913، محمد اسامہ طارق 898 ، تبارک اشرف 891 ، محمد علی حسنین 862، محمد شہزاد 850، فیضان عباس 826 ، محمد نعمان 816 ، محمد ولید 814 نعمان صدیقی 814، واصف علی 807 ، شامل ہیں عوامی و سماجی حلقوں نے کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج تلہ گنگ کی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں