تلہ گنگ منڈی مویشیاں میں غیر قانو نی مجاز اتھارٹی کا حکم نامہ بھی موجود نہیں۔۔

0
98

1

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ملک شبیر احمد ساکن ملکوال نے تحریری درخواست میں بتایا کہ منڈی مویشیاں میں غیر قانونی طور پر پرچی فیس لوڈر گاڑیاں ، وصول کی جارہی ہیں جبکہ مجاز اتھارٹی کا حکم نامہ بھی موجود نہیں ا نہوں نے غیر قانونی ٹیکس یا پرچی فیس کی وصولی پر وزیراعلی پنجاب شکایت سیل کو بمعہ ثبوت درخواست ارسال کردی ہے ۔ اور مطالبہ کیا کہ اس غیر قانونی کام کو روکا اور جائے اور تحقیقات کرکے ذمہ داران کیخلاف کارروائی کی جائے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں