عدلیہ کی سالانہ ایک ماہ کی چھٹیاں یکم اگست سے شروع ہو ں گیں۔۔

0
158

5

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) عدلیہ کی سالانہ ایک ماہ کی تعطیلات آج یکم اگست سے شروع ہو گئیں ہیں ۔تلہ گنگ میں تمام عدالتیں یکم اگست سے 31اگست تک بند رہیں ہیں ۔تاہم ضروری مقدمات کی سماعت کیلئے ایک ایڈیشنل اور ایک سول جج ڈیوٹی پر تعینات رہیں گے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں