’’تلہ گنگ‘‘شرق میں یو سی دفتر میں عرصہ دراز سے قائم جناح لائبریری ۔۔۔

0
140

3

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ شرق یوسی دفتر میں عرصہ دراز سے قائم جناح لائبریری زبوں حالی کا شکار،لائبریرین نہ ہونے کے باعث تلہ گنگ کی اس واحد لائبریری کی حالت زار قبل رحم ہو گئی ۔کتابیں ضائع ہو رہی ہیں ۔جبکہ فرنیچر اور الماریاں خستہ حال ہو گئیں ۔عوامی حلقوں نے مذکورہ لائبریری کو بحال کرنے ،لائبررین تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں