جبی شاہ دلاور کے علاقہ ڈہوک پھلی بابا ملک سمندر کے گھر کی تار چور لے اڑے۔۔

0
140

1

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک )تحصیل یونین کونسل جبی شاہ دلاور کی علاقہ ڈہوک پھلی سیاسی و سماجی رہنما ملک سمندر خان کی رہائش گاہ بجلی کی تار گزشتہ رات کی تاریکی چور کاٹ کر رفو چکر ہو گئے نجومی اور کھوجی کتے کے زرئعے چوروں کی تلاش کا سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی نے سیاسی وسماجی رہنما ملک سمندر خان کو بجلی فراہم کر رکھی تھی کہ گزشتہ روز رات کی تایکی میں چور تار کو کاٹ کر لے گئے جبکہ بجلی منقعد اور ڈیلی تلہ گنگ نیوز زرائع کے مطابق آج علم نجوم چوروں کو ڈھونڈنے کیلئے ان کی رہائش گاہ پر پہنچیں گے پہلے جو اطلاع موصول ہوئی تھی اس کے مطابق کھوجی کتے لائے جا رہے ہیں لیکن تاحال علم نجوم اپنا پنجا آزمائی کریں گے ڈہوک پھلی سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اس کے بعد ہی کتے لائے جانے کا فیصلہ کیا جائے گا واضع رہے گزشتہ رات سے ان کی رہائش گاہ پر بجلی نہ ہونے کی وجہ سے پانی کی بھی شدید قلت ہو گئی ہے شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے ان کے اہلخانہ مشکلات سے دو چار اور یہ علاقہ تھانہ ٹمن کی حدود میں آتا ہے تھانہ ٹمن سے جب رابطہ کیا ان کے مطابق ابھی تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے نہ ہی ہمیں اس بات کا علم ہے جیسے ہی مدعی تحریری درخواست دیں گے تو کاروائی کی جائے گی ابتدائی اطلاع کے مطابق زرائع کا کہنا ہے کہ ان کے گھر کا ایک آدمی ملوث ہے لیکن قبل از وقت کوئی بات نہیں کی جا سکتی جبکہ ایسا ہی واقع پانچ لاکھ کی چور ی ان کی رہائش گاہ سے تین کلو میٹر کے فاصلے پر ایک اوجی ڈی سی ملازم کی چوری ہوئی تھی جو تھانہ ٹمن کے کاغذوں میں دب گئی علاقہ میں حالات کشیدہ جیسے جیسے اطلاعات موصول ہونگی اپنے قائرین اور غیور عوام کو آگاہ کر دیا جائے گا اب تک اتنا ہی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں