کلر کہار کی حدود میں اظہر شاہ کے جانے کے بعد جرائم نے ایک بار پھر سراٹھانا شروع ملک عمران احسان۔۔۔

0
88

2

بوچھال کلاں (نامہ نگار )تنظیم الاعوان کے مرکزی یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری ملک عمران احسان نے کہا ہے کہ تھانہ کلر کہار کی حدود میں اظہر شاہ کے جانے کے بعد جرائم نے ایک بار پھر سراٹھانا شروع کر دیا ہے انہون نے کہا کہ اظہر شاہ نے جس دن تھانہ کلر کہار کا چارج سنبھالا تھا اس قبل بھی علاقہ جرائم پیشہ افراد کی آماجگاہ تھا چوری ڈکیتی اور منشیات فعوشی کی وارداتیں عام تھیں مگر اظہر شاہ نے جرائم کا قلع قمع کر کے علاقت کو امن کا گہوارا بنا دیا تھا انہوں نے DPOچکوال سے مطالبہ کیا ہے کہ اظہر شاہ کو تھانہ کلر کہار میں تعینات کیا جائے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں